محلے کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: نمبردار صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
نمبردار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!
امام صاحب آگے بڑھے
نمبردار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!
امام صاحب آگے بڑھے
موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے۔ اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟
خبر پڑھی کہ آرمی چیف جنرل #قمرجاوید_باجوہ صاحب نے
خبر پڑھی کہ آرمی چیف جنرل #قمرجاوید_باجوہ صاحب نے
#پشاور_مدرسہ_دھماکے کی مذمت کی ہے،
تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ #باجوہ_صاحب یہ #مذمت والے #ثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا کام مرمت کا ہے مذمت کا نہیں

بسم اللہ کیجٸے قاتل اور مجرموں کو پکڑ کر سرعام پھانسی دلوائیے اور اپنے حصے کا کام کیجیے
Copy
Copy