میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ ان چار کلپ کو سنیں۔
یہ وہ تاریخ ہے جسکا تعلق پاکستان کی بنیاد سے ہے۔

نہ کوئ ووٹ چوری کرنے والا تھا
نہ کوئ زبردستی فیصلے کروانے والا تھا۔

کون تھا جس نے پاکستان بننے میں رکاوٹ ڈالی۔ اور اُن کی نسلیں آج بھی پاکستان میں کیا کر رہی ہیں۔
اس کلپ کو شیر کرنے کا مقصد ہر گز یہ نہیں کہ تمام عالموں مولیوں کو غلط کہا جاے لیکن جن لوگوں کی تاریخ سیاہ تھی اُن میں سے کون لوگ ہیں جو آج بھی پاکستان کی سیاست کو گندہ کرنے کی خاطر وہی الزامات لگا رہے ہیں جو قائداعظم پہ لگایا کرتے تھے۔
آج بھی بجاے لوگوں کو اللہ کا اور نبی کریم ص کا فرمان لوگوں تک پہنچائیں۔ آج بھی فضل ارحمن جیسے لوگ اجیت ڈوگ کیساتھ بیٹھ کر پلاننگ کر لیں گے لیکن اپنے وزیر اعظم اور فوج کیخلاف گھٹیا بیان اور الزام لگائیں گے۔
آج بھی پاکستان اُسی حالت میں ہے کہ پاکستان اپنے ہر دشمن سے باخوبی نمٹنے کو تیار ہے لیکن دو نمبر جمہوری لیڈروں چوروں ڈکیتوں دو نمبر ملاؤں دو نمبر صحافیوں دو نمبر جج کی وجہ سے پریشان ہے۔
You can follow @ShNoumi.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.